کورنگی میں لگی آگ کی شدت تاحال برقرار

0
206
کورنگی میں لگی آگ کی شدت تاحال برقرار

کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے کی آگ کی شدت دو ہفتوں بعدبھی جاری ہے۔

پاکستان جوہری توانائی کمیشن نے کورنگی میں بھڑکی آگ کاسروے کیا ہے۔

سی ای او کورنگی کنٹونمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ اسی شدت کیساتھ جاری ہے ، لیکن اسکا پھیلاؤ بند کردیاگیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مزید معدنی ٹیسٹوں کیلئے ایجنسیوں سےرابطہ کیاجاچکاہے ، پٹرولیم وزارت نے میتھین گیس کی جانچ کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

Leave a reply