پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج پھرشدیدمندی کارجحان

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرےدن کاروبار کے آغازپرہی شدیدمنفی رجحان دیکھنےمیں آیاہے، ہنڈریڈانڈیکس میں 15سو سےزائدپوائنٹس کی کمی دیکھنےمیں آچکی ہے۔
جسکے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بینچ مارک ہنڈریڈانڈیکس1لاکھ تیرہ ہزار 9سو پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے۔









