کھانا جل جائے تو اسے کھانےکے قابل کیسےبنائیں ؟

0
175
کھانا جل جائے تو اسے کھانےکے قابل کیسےبنائیں ؟

تھوڑی دیرکیلئے تصور کریں کہ آپ رات کے کھانے کی تیاری کررہی ہیں۔ سب کچھ بہترین چل رہا ہے ، باورچی خانےسےاعلی ترین خوشبو آرہی ہے ، اورپھراچانک کچھ جل جاتاہے ، تو ایسی صورتحال میں کیاکیاجائے۔

سب سے پہلے ، کھانےکو ہلانے سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے جلنے کی تلخی پورےکھانےمیں پھیل جاتی ہے۔ اسکےبجائے ، صاف پین یا برتن لیں، جلےہوئےکھانےکو احتیاط سے اسمیں منتقل کریں۔ اگر جلی ہوئی بو باقی ہے تو ، اسمیں آلو کا ایک چھوٹاساٹکڑا شامل کریں اور گریوی کو کچھ منٹ تک کیئے ابالیں۔ آلو جلے ہوئے ذائقہ کو جذب کریگا اور آپکو ایک مزیدارڈش مل جائیگی۔

Leave a reply