پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں شدیدمندی کارجحان

0
253
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں شدیدمندی کارجحان

کاروباری ہفتہ کے پہلے دن ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی کارجحان نظر آرہا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ نے دنیا بھر میں اسٹاک مارکیٹوں کو توڑ دیا ، کاروبار کے آغاز میں ، پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں شدید کمی دیکھی گئی ، بینچ مارک 100 انڈیکس 3ہزارپوائنٹس سے زیادہ کی کمی سےایک لاکھ 15ہزار6سو کی سطح پر آگیا۔

Leave a reply