سعودی عرب نے پاکستان پر عارضی ویزاپابندی عائد کردی

0
217
سعودی عرب نے پاکستان پر عارضی ویزاپابندی عائد کردی

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی عائد کردی ہے۔

ذرائع کیمطابق ، یہ پابندی عمرہ ، کاروباری اور خاندانی ویزا پر لاگو ہوگی ، ممکنہ طور پر وسط جون میں ویزا کی پابندیوں کی میعاد ختم ہوجائیگی۔

اس سلسلے میں ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزا ہولڈر 13 اپریل تک سعودی عرب میں داخل ہوسکتے ہیں۔

Leave a reply