پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پیرکوبات چیت شروع ہوگی

0
185
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پیرکوبات چیت شروع ہوگی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے مابین اہم بات چیت پیر کو شروع ہونیوالی ہے ، جس میں متعدد اہم امور پرتبادلہ خیال کیاجائیگا ، جن میں اگلے مالی سال کےبجٹ ، نجکاری ، ٹیکس ،معاشی اصلاحات شامل ہیں۔

ذرائع کیمطابق ، وزارت خزانہ ، اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کےسینئرعہدیداران مذاکرات میں شریک ہونگے ، جبکہ نجی شعبے کے ماہرین بھی اس مشاورت کا حصہ ہونگے۔ ان مذاکرات کابنیادی مقصدآئندہ وفاقی بجٹ کےکلیدی نکات اور مالی پالیسی کےکلیدی نکات سےمشورہ کرناہے۔

Leave a reply