ایلون مسک نےٹرمپ کوبیچ راستےچھوڑنےکافیصلہ کرلیا

0
156
ایلون مسک نےٹرمپ کوبیچ راستےچھوڑنےکافیصلہ کرلیا

ایلون مسک ، جو ارب پتی شخصیت اور امریکی صدر کے قریبی مشیر سمجھے جاتے ہیں ، نے ڈونلڈ ٹرمپ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، جوچاروں جانب جنگ چھیڑبیٹھےہیں۔

اس سلسلے میں ، امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ایلون مسک نے اپنے ساتھیوں کو امریکی محکمہ برائے سرکاری امورسے دستبردار ہونیکے بارے میں بتایا ہے۔

امریکی اخبار کی ایک رپورٹ کیمطابق ، ایلون مسک نے اپنے کاروبار پر توجہ دینےکافیصلہ کیاہے۔

Leave a reply