کورنگی کراسنگ پربھڑکی آگ پرتاحال قابو نہ پایاجاسکا

0
240
کورنگی کراسنگ پربھڑکی آگ پرتاحال قابو نہ پایاجاسکا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں کورنگی کراسنگ میں بورنگ کے دوران بھڑکی خوفناک آگ کو 36 گھنٹے طویل جدوجہد کے بعد بھی کنٹرول نہیں کیا جاسکا۔

چیف فائر آفیسر کیمطابق ، ابتدائی طور پر پانی چھڑکتے ہوئے ، اور ریت کی مددسے بجھانے کی کوشش کی گئی ،یہ عمل موثر نہ ہونیکی صورت میں روکدیاگیا۔

دوسری طرف ، ماہرین کے مطابق ، 1200 فٹ گہرے گڑھے میں آگ کیوجہ زیر زمین گیس کا تھوڑا سا ذخیرہ ہوسکتی ہے۔

Leave a reply