نایاب ڈولفن کی اورماڑہ کےساحل پرآمد، ماہی گیرخوشی سےنہال

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کےعلاقےاوڑمارہ کےساحل پر نایاب ریسکیو ڈولفن کی آمد کیوجہ سے ، ماہی گیروں کی خوشی کی انتہانہ رہی۔
جیسےہی یہ خوبصورت مخلوق ساحل سمندرپرنمودار ہوئی ، ماہی گیروں نے اسکا خیرمقدم کیا اور پھراسکوگہرے سمندرمیں بھیج دیا تاکہ وہ اپنے قدرتی ماحول میں واپس چلی جائے۔
اس ڈالفن کو ریسوڈولفن کہاجاتا ہے ، یہ ساحل پر پھنس گیا تھا ، ماہی گیروں نے فورا. ہی ڈالفن کی مدد کی اور اسکو بحفاظت سمندر میں چھوڑ دیا۔









