علیمہ خان کوجےآئی ٹی نےکل دوبارہ طلب کرلیا

0
138
علیمہ خان کوجےآئی ٹی نےکل دوبارہ طلب کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : جے آئی ٹی کی تحقیقات سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کیخلاف جاری ہیں ، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو 26 مارچ کوجے آئی ٹی نےایک بارپھرطلب کیاہے۔

ذرائع کیمطابق ، علیمہ خان پہلے بھی جے آئی ٹی کےسامنےپیش نہیں ہوئیں تھیں ،آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے پاس ثبوت ہیں۔

ذرائع کیمطابق ، علیمہ خان سمیت 17 افراد کو 21 مارچ کو طلب کیا گیا تھا ، لیکن علیمہ خان جےآئی ٹی کےسامنےپیش نہیں ہوئے۔

Leave a reply