عالیہ اور رنبیرکےہاں چھوٹے مہمان کی آمدمتوقع

0
149
عالیہ اور رنبیرکےہاں چھوٹے مہمان کی آمدمتوقع

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نے حال ہی میں اپنے دوسرے بچے کی آمد کے امکان کیطرف اشارہ کیا ، جسکاانہوں نے ایک انٹرویو میں اشارہ کیا۔

ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے جسم پر ایک اور ٹیٹوبنوانیکا ارادہ رکھتا ہے ، اور یہ کہ ٹیٹو ممکنہ طور پر اسکے دوسرے بچے کا نام ہوسکتا ہے۔

رنبیر کپور نے کہا ، “میری بیٹی راہاکانام پہلے ہی میری گردن پر لکھاہواہے ، اب میں دوسرے بچے کے نام کا ٹیٹو بناناچاہتا ہوں۔” انکے بیان نے فوری طور پر ہندوستانی میڈیا اور انکے مداحوں کیتوجہ حاصل کرلی ، اور قیاس آرائوں نےجنم لیا کہ آیا رنبیر اور عالیہ بھٹ اپنے دوسرے بچے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

Leave a reply