پی ٹی آئی کی مینارپاکستان جلسےکی درخواست مسترد

0
174
پی ٹی آئی کی مینارپاکستان جلسےکی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے 22 مارچ کو پاکستان تہریک انصاف کی جلسےکی درخواست کو مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کے 22 مارچ کومینار پاکستان پرجلسےکی درخواست کومسترد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےدرخواستگزارکوڈپٹی کمشنر کےفیصلے کو چیلنج کرنیجی ہدایت کردی۔

ڈپٹی کمشنرلاہور نےجلسےکی اجازت کی درخواست کومستردکرتےہوئے بتایاکہ اجلاس کی اجازت نہیں دےسکتے۔

Leave a reply