بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم رواں برس پاکستان آئےگی

0
183
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم رواں برس پاکستان آئےگی

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم رواں سال مئی میں پاکستان آئیگی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنےدوطرفہ سیریزکےحوالےسے معاملات کو حل کیاہے ، بنگلہ دیش ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریزکھیلےگی۔

ذرائع کیمطابق ، بنگلہ دیشی ٹیم مئی میں پاکستان کادورہ کریگی ، دونوں ٹیموں کے مابین 3 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلےجائینگے۔

Leave a reply