اٹک میں گیس اورتیل کےنئےذخائردریافت

ہاٹ لائن نیوز: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نےپنجاب کےضلع اٹک میں تیل اورگیس کی دریافت کی ہے۔
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کیمطابق ، تیل اور گیس کے نئےذخائردریافت ہوئے ہیں۔ اس دریافت کو پاکستان کے توانائی کے شعبے کیلئے ایک اہم ترقی کےطور پر بیان کیا جارہا ہے ، جو ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنےمیں مددفراہم کریگا۔
یہ دریافت پاکستان کےتوانائی کے شعبے میں خودکفالت کیطرف مثبت اقدام ہے ، جس سےنہ صرف توانائی کی فراہمی میں بہتری آئیگی بلکہ ملک کی معیشت کوبھی فائدہ ہوگا۔









