جب بھی نمازمیں تاخیرکاخیال آئےتوکیا کرنا چاہیے؟

0
152
جب بھی نمازمیں تاخیرکاخیال آئےتوکیا کرنا چاہیے؟

ہاٹ لائن نیوز : مفتی محسن زمان نے اس سوال کا جواب دیتےہوئےکہا کہ سب سے پہلے ، اللہ سے مددطلب کریں ،جب بھی آپکو سستی محسوس ہو ،لاحول ولا قوۃ الا باللہ کاوردکریں ، کیونکہ اصل طاقت اللہ کےپاس ہے۔

اللہ کی موجودگی کے شعور کو بیدار کریں ، ذرا تصور کریں کہ اللہ آپکو دیکھ رہاہے ، اللہ کی محبت اور رحمت کا ادراک کریں ،جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اللہ اس بندے پر فرشتوں کےسامنےفخرکرتا ہے اور اسے اپنی محبت میں ڈھانپتا ہے۔ اس احساس سےنمازکی ادائیگی آسان ہوجاتی ہے۔

جب بھی نماز میں تاخیر کا خیال آتا ہے تو ، فورا. ہی وضوکریں’اورنمازکی نیت باندھ لیں۔

Leave a reply