
ہاٹ لائن نیوز : ہندوستان کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے خاندانوں کے پروٹوکول سے متعلق بی سی سی آئی کوخوب آڑےہاتھوں لیا۔
میڈیا رپورٹ کیمطابق ، ویرات کوہلی نے کہا کہ ہر کھلاڑی چاہتا ہے کہ اسکا کنبہ اسکے ساتھ رہے ، کوئی بھی تنہا بیٹھنا نہیں چاہتا ہے۔ آپ کسی بھی کھلاڑی سے پوچھیں گے کہ کیاآپ چاہتے ہیں تو کنبہ آپکے ساتھ ہے تو اسکاہاں میں جواب ہوگا۔
انڈین اسٹار بیٹر نے کہا ، “میں اپنے کنبے کیساتھ گزارنے کے لئے کوئی وقت نہیں چھوڑنا چاہتا۔ تناؤ کی صورتحال کے بعد ، کنبہ کے پاس آنا ضروری ہے۔”









