اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب 80سال کی عمرمیں سبکدوش

0
146
اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب 80سال کی عمرمیں سبکدوش

ہاٹ لائن نیوز : منیر اکرم ، جو طویل عرصے سے اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب ہیں، 80 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگئے۔

تفصیلات کیمطابق ، وزارت خارجہ کے سب سے سینئر سفارت کار منیر اکرم ، جنہوں نے کم سے کم 2 دہائیوں تک اقوام متحدہ کےمستقل مندوب کی حیثیت سےخدمات انجام دیں ، وہ 80 سال کی عمرمیں اپنی ذمہ داریوں سےریٹائر ہوگئے۔

فرانس میں پاکستان کے سفیر ، عاصم افتخار ، جو حال ہی میں 22 ویں گریڈمیں ترقی پائےہیں ، اگلے ماہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندےکا منصب سنبھالیں گے۔

Leave a reply