صدرمملکت کی جعفرایکسپریس پرحملے کی شدیدمذمت

0
195
صدرمملکت کی جعفرایکسپریس پرحملے کی شدیدمذمت

ہاٹ لائن نیوز : صدرمملکت آصف زرداری نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردی کےحملے کی بھرپورمذمت کی اور سیکیورٹی فورسزکےذریعہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو بچانے کیلئےفورسزکی بہادری کی تعریف کی۔

صدرنے کہاہے کہ عام شہریوں اور مسافروں پرحملے غیر انسانی اور توہین آمیزحرکتیں ہیں ، مسافروں پرحملے بلوچستان اور اسکی روایات کیخلاف ہیں۔ بلوچ قوم نہتے مسافروں، بزرگوں اور بچوں پرحملےکرنیوالوں اور یرغمال بنانیوالوں کو مستردکرتی ہے، کوئی مذہب اور معاشرہ ایسی گھناؤنی کاروائیوں کی اجازت کسی صورت بھی نہیں دیتا۔

Leave a reply