پی ٹی آئی جلسےکی اجازت کیلیےہائیکورٹ پہنچ گئی

0
161
پی ٹی آئی جلسےکی اجازت کیلیےہائیکورٹ پہنچ گئی

ہاٹ لائن نیوز : 22 مارچ کو پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رابطہ کیاہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ اس درخواست میں چیف سکریٹری پنجاب ، ڈپٹی کمشنر لاہورکوفریق بنایاگیاہے۔

اس درخواست میں کہاگیاہےکہ(پی ٹی آئی)شام8 بجے سے رات 12 بجے تک لاہور مینار پاکستان پر ایک جلسہ رکھنا چاہتی ہے ، اور اس جلسے کے بارے میں ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی ہے لیکن انتظامیہ جلسےکی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔

Leave a reply