ٹرمپ کےحماس سے خفیہ مذاکرات ؛ اسرائیل شدید تشویش میں مبتلا

0
150
ٹرمپ کےحماس سے خفیہ مذاکرات ؛ اسرائیل شدید تشویش میں مبتلا

ٹرمپ کےحماس سے خفیہ مذاکرات ؛ اسرائیل شدید تشویش میں مبتلا

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور حماس کے مابین خفیہ بات چیت پر شدید خدشات پیدا کیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھی اور امریکی مذاکرات کی ٹیم کے سربراہ کے مابین سخت گفتگو ہوئی ، جسمیں اسرائیل نے ان مذاکرات پر سختی سے اعتراض کیا۔

امریکی نیوز ویب سائٹ “ایگزیوس” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ کے مشیروں نے فروری کے شروع میں اسرائیلی عہدیداروں کیساتھ حماس کیساتھ براہ راست رابطے کے امکان کے بارے میں بات کی تھی ، جسے اسرائیل نے ایسا کرنے سے منع کیا تھا ، خاص طور پر بغیر کسی شرط کے۔ تاہم ، بعد میں اسرائیل کو پتہ چلا کہ امریکہ اس بات چیت کو آگے بڑھارہا ہے۔

Leave a reply