وہ ملک جہاں96سال سےکوئی بچہ پیدانہیں ہوا

0
152
وہ ملک جہاں96سال سےکوئی بچہ پیدانہیں ہوا

وہ ملک جہاں96سال سےکوئی بچہ پیدانہیں ہوا

ہاٹ لائن نیوز : اگرچہ دنیا آبادی کے مسائل سے نمٹنے میں مصروف ہے اور ہندوستان دنیاکا سب سے زیادہ آبادی والاملک بن گیاہے ، لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں پچھلے 96 سالوں سےکوئی بچہ پیدانہیں ہواہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس ملک میں کوئی اسپتال بھی نہیں ہے۔

ویٹیکن سٹی دنیاکا سب سےچھوٹاملک ہے ، اور سب سے حیرت انگیزخصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ پچھلے 96 سالوں میں یہاں کوئی بچہ پیدا نہیں ہواہے۔ یہ ملک 11 فروری 1929ء کو وجودمیں آیا ، لیکن اسکے بعدسےیہاں کوئی پیدائش رجسٹرنہیں ہوئی ہے۔

Leave a reply