پی ٹی آئی رہنماؤں کی سیکیورٹی ضمانت منظور

0
189
پی ٹی آئی رہنماؤں کی سیکیورٹی ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنماؤں کی سیکیورٹی ضمانت منظور

ہاٹ لائن نیوز : پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کوسیکیورٹی ضمانت دی ہے۔

پی ٹی آئی کےرہنماؤں کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس نعیم انور اور جسٹس فرح جمشیدنےکی۔

عدالت نے آطف خان ، ارباب شیر علی کی سیکیورٹی ضمانت کی درخواست میں توسیع کے ساتھ ساتھ عدالت نے اسپیکر خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی اور فلک نیاز اور شبلی فراز کو بھی سیکیورٹی ضمانت دیدی۔

پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزاروں کو کسی بھی معاملے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم بھی دیا ہے۔

Leave a reply