باپ سے200 ملین ہتھیانےکےلیےاغواءکاڈرامہ کرنےوالا گرفتار

0
137
باپ سے200 ملین ہتھیانےکےلیےاغواءکاڈرامہ کرنےوالا گرفتار

باپ سے200 ملین ہتھیانےکےلیےاغواءکاڈرامہ کرنےوالا گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : ایک نوجوان کولاہورسےاسکےدوست کیساتھ گرفتار کرلیاگیاہے،اس نوجوان نے ایک دوست کے ساتھ ، اغوا کا ڈرامہ بنا کر اپنے اہلخانہ سے 2 کروڑ روپےتاوان لینےکا ارادہ کیا ، پولیس نےدونوں افرادکو 12 گھنٹوں میں گرفتارکرلیا۔

پولیس کیمطابق ، ایک دوست کیساتھ ، اس نوجوان نے اہل خانہ سے 2 کروڑ روپے ضبط کرنیکا منصوبہ بنایا تھا۔ تاہم نوجوان کودوست کے ساتھ گرفتار کرلیا گیاہے۔

عبد الرحمن نےپولیس کودرخواست دی تھی کہ اسکے بیٹے کو اغوا کرلیا گیا ہے ، لیکن پولیس نے چند ہی گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیااوراس کیس کوحل کردیا۔

Leave a reply