بھاری ٹریفک نے ایک اورجان نگل لی

0
151
بھاری ٹریفک نے ایک اورجان نگل لی

بھاری ٹریفک نے ایک اورجان نگل لی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں بھاری ٹریفک نے ایک اورجان لے لیا ، جسنے پورٹ قاسم کےقریب موٹرسائیکل سوار کو ہلاک کردیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق ، پورٹ قاسم گیٹ نمبر 2 کےقریب تیزرفتارٹرالرنےموٹرسائیکل سوارکوکچل دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ، متوفی کی شناخت لیاقت آبادکےرہائشی یحییٰ کے نام سے ہوئی ، لاش کواسپتال منتقل کردیاگیا۔

اس سلسلےمیں ، پولیس نےبتایاکہ حادثےکاڈرائیورفرارہوگیا ، ٹریلر کو تحویل میں لےلیاگیا اوراسکوپولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیاہےمزیدتفتیش جاری ہے۔

Leave a reply