کیابراآدمی کسی دوسرےکی اصلاح کی کوشش کرسکتاہے؟

ہاٹ لائن نیوز :کیا برا آدمی کسی دوسرےکی اصلاح کرسکتا ہے؟ اس معاملےمیں شریعت کیاکہتی ہے؟
مفتی محسن زمان نے اس سوال کےجواب میں کہاہےکہ ، “یقینا ، ہر انسان کو برائی اور نیکی کے خاتمے کی کوشش ضرورکرنی چاہئےلیکن اس سے پہلے اسے اپنے آپ پرکام کرناچاہئے اور اپنے آپکو ایک اچھاانسان بناناچاہئے۔” اور پھر آپکو دوسروں کی مددضرورکرنی چاہئے۔ ‘
پھربھی اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم آگےدوسرےانسان کو اچھی چیز نہیں پہنچاسکتے۔ اس پر عمل درآمد ہونابیحدضروری ہے اور بہتر ہے کہ لوگوں کی بھلائی کیلیےانکی اصلاح کریں اور یہ اللہ کی رضاکابھی ذریعہ ہوگا۔









