بینکوں کےنئےاوقاتِ کارکااعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز: رمضان کے دوران بینکوں کےاوقات کارکو تبدیل کردیاگیاہے۔
اسٹیٹ بینک کیمطابق ، بینک پیرسے جمعرات صبح 9 بجے سےسہ پہر 3 بجے تک کھلےرہینگے، جبکہ عوامی لین دین کیلئے بینک صبح 9 بجے سےلیکر دوپہر 2 بجے تک ہونگے۔
جبکہ جمعہ کے روز ، بینک صبح 9 بجے سےلیکر 12:30 بجے تک وقفےکےبغیرکھلےرہینگے۔








