صبح سویرے 6.1 شدت کازلزلہ،نیپال لرزاٹھا

0
214
صبح سویرے 6.1 شدت کازلزلہ،نیپال لرزاٹھا

ہاٹ لائن نیوز : صبح سویرے وسطی نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ پیش آیا ، جسکے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا اورمتعددمکانات کونقصان پہنچا۔

میڈیارپورٹس کیمطابق ، مرکز باگمتی کے ضلع سندھوپالچوک میں تھا ، جبکہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں بھی زلزلے کےجھٹکےمحسوس ہوئے۔

نیپال حکام کیمطابق ، زلزلےکےجھٹکوں کےبعد ابھی تک کسی بڑےنقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave a reply