ٹماٹر 4 روپےکلو ، کسان پریشان

ہاٹ لائن نیوز : میر پور خاص شہر میں ، ٹماٹر کی قیمت صرف 4 روپےکلو فی کلوگرام ہوگئی ۔
ٹماٹر کی کاشت کرنےوالے نقصان میں مبتلا ہیں جسکی وجہ میر پورخاص میں ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی ہے۔
کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے باہر کے ٹماٹر منگوائےتو400 کلو گرام بھی خریدےجبکہ ہمارے ٹماٹر 4روپے کلوفروخت ہورہے ہیں ، حکومت ہمیں اس نقصان سےبچائے۔








