رمضان 2025 ؛ متوقع تاریخیں کیاہوسکتی ہیں؟

0
184
رمضان 2025 ؛ متوقع تاریخیں کیاہوسکتی ہیں؟

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب اور دیگرعرب ریاستوں میں میں ، ہلال کمیٹی 28 فروری 2025 کو ہلال کی تلاش کریگی۔ اگر چاند نظر آتا ہے تو ، پہلا روزہ یکم مارچ 2025ء کو ہوگا ، ورنہ رمضان 2 مارچ سے شروع ہوگا۔

پاکستان اور ہندوستان میں نمودار ہونیوالی چاند کی روایات کی پیروی کی جارہی ہے ، لہذا امکان ہے کہ رمضان 2 مارچ 2025ءسے شروع ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹیاں چاند کو دیکھنے کااعلان کرینگی۔

برطانیہ اور امریکہ میں مختلف اسلامی تنظیمیں سعودی عرب یا مقامی رویت ہلال پر انحصار کرتی ہیں۔ سعودی اعلان کیمطابق ، یکم مارچ کو برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کچھ مساجد روزہ رکھ سکتی ہیں ، جبکہ دیگر مقامی رویت کی بنیادپر 2 مارچ کا آغاز کرینگے۔

Leave a reply