محمد شامی نےبدترین ریکارڈ اپنےنام کروالیا

0
176
محمد شامی نےبدترین ریکارڈ اپنےنام کروالیا

ہاٹ لائن نیوز: چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں ہندوستان اور پاکستان کے مابین میچ میں ہندوستانی فاسٹ بولر محمد شامی نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا ہے۔

پہلے ہی اوور میں ، 5 وائیڈ بالز کو پھینک کر ، محمد شامی نے اپنا پہلا اوور مکمل کرنیکے لئے 11 گیندیں لیں ، جسکے ساتھ انہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں ایک ہندوستانی بولر کے سب سے طویل عرصےکےاوور کانیا ریکارڈ قائم کیاہے۔

اس سے قبل ، 2017ءکے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ، جسپریت بمرہ نے پاکستان کیخلاف 9 گیندوں کااوور کروایاتھا۔

Leave a reply