اطالوی جنگی طیاروں نےدہلی جانےوالی فلائٹ کوگھیرلیا

0
217
اطالوی جنگی طیاروں نےدہلی جانےوالی فلائٹ کوگھیرلیا

ہاٹ لائن نیوز : جیسے ہی امریکی طیارے اطالوی سرحد میں داخل ہوئے ، اطالوی جنگی جہازوں نے طیارے کو گھیر لیا ، جس کے بعد ہوائی جہاز کو سلامتی کے خدشات پر روم میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ، ایک امریکی طیارہ نیو یارک کے جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دہلی کے لئے اڑا، فلائٹ ایڈمنسٹریشن کو اس فلائٹ کے دوران بم کی اطلاع ملی ، جسکے بعد امریکی طیارہ کوہنگامی بنیادوں پر نیو یارک سےدہلی جاتےہوئے روم کیطرف موڑدیا گیا تھا۔

ایک سینئر عہدیدار نےاے بی سی نیوز کو بتایا کہ یہ خطرہ ای میل کےذریعہ موصول ہوا جو بعد میں بے بنیاد پایا گیا۔

Leave a reply