حماس نےمزید دو اسرائیلیوں کورہاکردیا

0
153
حماس نےمزید دو اسرائیلیوں کورہاکردیا

ہاٹ لائن نیوز : غزہ سیز فائر معاہدہ کےتحت حماس نے چھ میں سے دو اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیاہے۔

غزہ سیز فائر کے معاہدے کے تحت ، حماس نے حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے بدلے میں چھ میں سے دو اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا اور رفاہ میں ریڈ کراس کے حوالےکردیا۔

اسکے بدلے میں ، اسرائیل 602 فلسطینیوں کو آزاد کریگا ، اس سے پہلے کہ حماس نے اغوا شدہ اسرائیلی خاتون کی لاش کو اسرائیل کے حوالے کردیا ، جسکی اسرائیل نے بھی تصدیق کی تھی۔

Leave a reply