
ہاٹ لائن :پاک اسٹاک مارکیٹ میں مندی کاشدیدرجحان برقرارہے، کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی کےبعدصرف 1لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آچکاہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان برقرار ہے، جمعرات کوکاروبار کے آغاز سے مندی میں دیکھنے میں رہی، کے ایس ای ہنڈریڈانڈیکس میں 25سوپوائنٹس کی کمی آگئی اور انڈیکس ایک لاکھ اور 9 ہزار 4سوکی نفسیاتی حد تک آگیا۔









