اسلام آباد ہائیکورٹ : دو ججز چھٹی پرجانےسےاہم کیسز کی سماعت ملتوی

0
189
اسلام آباد ہائیکورٹ : دو ججز چھٹی پرجانےسےاہم کیسز کی سماعت ملتوی

ہاٹ لائن نیوز: اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو ججوں کی چھٹی کیوجہ سے آج اور کل کے مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں2 دن کی چھٹی پرچلے گئےہیں ، جسکے نتیجے میں آج اور کل طےشدہ مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔

اسلام آباد کے مقامی محکموں میں دوسرےصوبوں سےبھرتیوں کاکیس بھی منسوخ کردیا گیاہے، اسکے علاوہ ، جسٹس بابر ستار کی عدم موجودگی کیوجہ سے ، لارجربینچ کی کازلسٹ بھی منسوخ کردی گئی۔

Leave a reply