انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےسزائیں بڑھانےکافیصلہ

0
181
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےسزائیں بڑھانےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےسزائیں بڑھانےکافیصلہ کیاگیاہے، نیا ترمیمی بل جلد پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائیگا ۔

ذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں انسانی اسمگلنگ کے مجرم کو 10سال قیداورایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا،دستاویز بنانے پر 10سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، غیر قانونی مقیم شخص کو پناہ دینےوالے پر 5 سال قید، 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔

ذرائع کیمطابق مجرموں کے تیز ٹرائلز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جائینگی۔

Leave a reply