
ہاٹ لائن نیوز : چینی سائنسدانوں نے پلازما کے درجہ حرارت کو 18 منٹ کے لئے 100 ملین ڈگری سینٹی گریڈ تک برقرار رکھتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
سائنسدانوں نے یہ کارنامہ ‘مصنوعی سورج’ کا استعمال کرتےہوئے نیوکلیئر فیوژن ریپ کا استعمال کرتےہوئے کیا۔
اس تجربے میں ہائیڈروجن اور ڈیوٹیریم کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا گیا تھا ، جسسے سائنس دانوں کو سورج پر عمل کی نقالی کرنیکی اجازت ملتی ہے۔ یہ ‘مصنوعی سورج’ تجربہ جوہری فیوژن کو توانائی کا ایک عملی ذریعہ بنانیکی سمت ایک قدم ہے۔








