راکھی ساونت نے مودی کو بڑی دھمکی دیدی

0
136
راکھی ساونت نے مودی کو بڑی دھمکی دیدی

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھراپنے متنازع بیانات سےسوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں راکھی ساونت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو وہ پاکستان چلی جائینگی۔

ویڈیو میں راکھی نےکہاہےکہ ’’مودی جی، اگر ٹک ٹاک پر سے پابندی نہیں ہٹائی گئی تو میں پاکستان جا کر وہاں شادی کرونگی اور حلوہ پوری کھاؤنگی۔‘‘

اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ اپنے آپکو ‘بالی ووڈ کی آئٹم گرل’ اور ‘رئیلٹی شو کوئین’ کہتی ہوئی ڈانس میں کسی کو بھی مات دے سکتی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نےکہا تھاکہ وہ دبئی میں پاکستانی لڑکےسےدوسری شادی کرناچاہتی ہیں۔

Leave a reply