
ہاٹ لائن نیوز : مشہور پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے فروری میں اپنی شادی ہونیکی تصدیق کردی۔
ایک تقریب کےموقع پر کبری خان سے انکی شادی کے بارے میں پوچھا گیا۔ اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ فروری میں شادی کرنےجارہی ہیں؟
جواب میں کبریٰ خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہےکہ ہاں! فروری میں میری شادی ہورہی ہے جس پرسوال پوچھنےوالے نے کہا کہ ان شاء اللہ۔








