لمبےکانوں والا بکری کا بچہ 44 لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا

0
138
لمبےکانوں والا بکری کا بچہ 44 لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز: سعودی عرب میں لمبے کانوں والا بچہ 60 ہزار سعودی ریال میں فروخت ہوا۔

لمبے کان والے بکرے کی نایاب خصوصیات نے اسے سعودی عرب میں توجہ کا مرکز بنا دیا جہاں اسے فروخت کرنیکے لیے خصوصی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی۔

بکرے کی منفرد شکل و صورت اور خوبصورتی نے اسکی اہمیت میں مزید اضافہ کر دیا اور مقامی شہریوں نے بکرے کی بولیاں لگانا شروع کر دیں۔

تقریب کے دوران ایک سعودی شہری نے 60 ہزار سعودی ریال میں بکرا خریدا جو کہ پاکستانی روپے میں تقریباً 44 لاکھ 10 ہزار روپے بنتا ہے۔

Leave a reply