پی ایم ٹی سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت

0
187
پی ایم ٹی سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے شیر شاہ میں عالمگیر روڈ کے قریب ایک شخص بجلی کی پی ایم ٹی میں پھنس کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی پی ایم ٹی پر کیوں چڑھا، تفتیش جاری ہے۔ مذکورہ شخص کی موت پی ایم ٹی سے بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہوئی۔

ریسکیو حکام کیمطابق جاں بحق شخص کو کافی وقت گزرنے کے باوجود نہیں نکالا جا سکا۔ کے الیکٹرک کا عملہ بھی کافی دیر تک جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکا۔

Leave a reply