صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا

0
149
صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا

جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے، جس کے بعد فروری میں انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جرمن صدر نے تصدیق کی ہے کہ چانسلر اولاف شولز کی حکومت کے حالیہ خاتمے کے بعد 23 فروری کو فوری انتخابات کرائے جائیں گے۔

جرمنی میں 23 فروری کو انتخابات ہونگے جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے تاریخ پر اتفاق کیا ہے۔

جرمن چانسلر اولاف شولز پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے ہیں، جس کے نتیجے میں مقررہ وقت سے سات ماہ قبل ، قبل از وقت انتخابات ہو رہے ہیں۔

Leave a reply