پولیووائرس کے دونئے کیسزرپورٹ ہوگئے

0
162
پولیووائرس کے دونئے کیسزرپورٹ ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں پولیو وائرس کےمزیددو نئےکیسز سامنے آئےہیں، پاکستان میں پولیوکےکیسز کی مجموعی تعداد 67 ہو گئی ہے، پولیو وائرس کا ایک کیس ٹانک جبکہ دوسراکیس کشمور سے رپورٹ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ہے۔

Leave a reply