سرجانی ٹاؤن میں پولیوورکرکو ہراساں کرنےکاواقعہ

0
180
سرجانی ٹاؤن میں پولیوورکرکو ہراساں کرنےکاواقعہ

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنیکا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیو ورکر ٹیکہ لگانے کیلیے گھر کی دہلیز پر پہنچی تو کے ڈی اے فلیٹ میں موجود شخص نے پولیو ورکر کے سامنے برہنہ ہو کر اسے ہراساں کیا۔

یہ واقعہ بدھ 18 دسمبر کو پیش آیا، لیکن پولیس کی بروقت مداخلت سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس شکایت میں ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Leave a reply