
ہاٹ لائن نیوز : کرشمہ کا کرشمہ کی کرشمہ نے شادی کے بعد زندگی کے نئے باب کا آغاز کیا ہے۔
خوبصورت آنکھوں والی کرشمہ کا اصل نام جھانک شکلا ہے، وہ 12 دسمبر کو اپنے بوائے فرینڈ سوپنل سوریاونشی کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔
وہ مشہور ٹیلی ویژن اداکارہ سپریا شکلا کی بیٹی ہیں۔ جھانک شکلا ڈرامہ سیریل ‘کنڈلی بھاگیہ’ میں اپنے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔
اس کے بعد انہیں کرشمہ کا کرشمہ میں انسان نما روبوٹ کے کردار سے لازوال شہرت ملی۔









