خوفناک آتشزدگی سے ہزاروں لوگ بے گھرہوگئے

0
211
خوفناک آتشزدگی سے ہزاروں لوگ بے گھرہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پھیلتی ہی جا رہی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی شہر مالیبو میں 3 روز قبل لگنے والی جنگلات کی آگ مسلسل پھیلتی جارہی ہے جس نے ابتک 4 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ آگ کیوجہ سے 6 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں جب کہ 6 عمارتیں مکمل طور پر تباہ اور کچھ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Leave a reply