
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بارایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
ایشیاکی مارکیٹ کھلنےسےپہلےبٹ کوائن کی قیمت
96,250 کےلگ بھگ تھی، لیکن 5 دسمبر کو مارکیٹ کھلتے ہی اس میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈاضافہ اسوقت ہوا جب منتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے5نومبر کو کرپٹو کرنسی کی حمایت کااعلان کیاتھا۔








