رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچہ جانبحق

0
156
رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچہ جانبحق

ہاٹ لائن نیوز : گلستان جوہرمیں رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچہ جانبحق ہوگیا۔

گلستان جوہربلاک 19 کی رہائشی عمارت میں بچے کا سر لفٹ میں پھنس گیا، لفٹ کاٹ کر بچے کو باہر نکالاگیا۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ بچے کریم ولد کامران کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا تاہم 10 سالہ کریم دوران علاج دم توڑ گیا۔

Leave a reply