پاکستان کےچھ سالہ محمد ابراہیم کاانتہائی شاندار کارنامہ

0
254
پاکستان کےچھ سالہ محمد ابراہیم کاانتہائی شاندار کارنامہ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے۔

محمد ابراہیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر کم عمر ترین مارشل آرٹ ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

6 سال کی عمر میں محمد ابراہیم نے مارشل آرٹ ککس کا استعمال کرتے ہوئے ایک منٹ میں 45 بوتلوں کے ڈھکن کامیابی سے کھولے۔

Leave a reply