صرف 21 گھنٹےکاایک سال، حیرت انگیز سیارہےکی دریافت

0
188
صرف 21 گھنٹےکاایک سال، حیرت انگیز سیارہےکی دریافت

ہاٹ لائن نیوز : ناسا کے سائنسدانوں نے ایک اور انوکھا سیارہ دریافت کیا ہے جو صرف 21 گھنٹے میں ایک سال میں ناقابل یقین حد تک قریب سے سورج کے گرد چکر لگاتا ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق ایک ایسا سیارہ دریافت ہوا ہے جہاں ایک سال صرف اورصرف21 گھنٹے کا ہوتا ہے، گرم ترین سیارہ ہمارےنظام شمسی میں موجود سیارہ نیپچون کے حجم کے برابرہے۔ یہ سیارہ اپنےسورج کے گرد ناقابل یقین حد تک قریب فاصلےپرچکرلگاتا ہے، جسکے نتیجے میں ایک انتہائی مختصرسال ہوتا ہے۔

ناسا نے کہا کہ یہ دریافت، اپنی نوعیت کی چوتھی دریافت ہے، یہ معلوم کرنے میں مدد دے سکتی ہے کہ ایسے سیارے کیسے بنتے ہیں؟

Leave a reply