وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ماہ چین کاخصوصی دورہ کریں گی

0
165
وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ماہ چین کاخصوصی دورہ کریں گی

ہاٹ لائن نیوز : چین کی خصوصی دعوت پر وزیراعلیٰ مریم نواز آئندہ ماہ چین کا 8 روزہ خصوصی دورہ کرینگی، وہ چینی راہنماؤں اور اہم حکومتی رہنماؤں کیساتھ ملاقاتیں کرینگی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز اپنے دورہ چین کے دوران بیجنگ، شنگھائی اور گوانگ ڈونگ جائینگی۔ دورے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، سموگ،میڈیکل، انڈسٹری، اور موسمیاتی تبدیلی کے مسائل پر تعاون کا جائزہ لیا جائیگا۔

مریم نواز کو کوچین کے ترقیاتی ماڈل، گورننس سسٹم، دوطرفہ تعاون کے فروغ کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔

Leave a reply